the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی۔ سعودی عرب کے شہر دمام میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق تصدیق کی ہے کہ پولیس افسران کو الضباب کے علاقے میں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ اپنی ڈیوٹی مکمل کر کے واپس



جا رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق تین مسلح افراد نے گھر جانے والے پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر گولیوں کی بوچھار کردی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس افسران جانبر نہ ہو سکے۔ الضباب کا علاقہ مشرقی سعودی عرب میں الظہران الجبیل روٹ پر واقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.